انٹرنیشنل

امریکی صدارتی الیکشن: آخری سوئنگ اسٹیٹ ایری زوناکی فتح بھی ٹرمپ کے نام

امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ایری زونا میں بھی فتح حاصل کرلی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے آخری سوئنگ اسٹیٹ ایری زونا میں بھی فتح اپنے نام کرلی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کا بتانا ہے کہ ریاست ایری زونا میں ووٹوں کی گنتی 4 دن جاری رہی جب کہ امریکاکی پانسہ پلٹنے والی تمام 7ریاستوں میں ٹرمپ کی جماعت ریپبلکن جیت گئی ۔

واضح رہے کہ چند رو ز قبل ہی ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی معرکہ جیت کر امریکا کے 47 ویں صدر منتخب ہوگئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker