تازہ ترینبلوچستان

کوئٹہ پاکستان کا صاف ترین شہر ، ایئر کوالٹی انڈیکس بہترین قرار

پنجاب اور دیگر صوبوں کے کئی شہر سموگ کے لپیٹ میں ہیں صوبائی دار الحکومت کوئٹہ کا ایئر کوالٹی انڈیکس ملک کا بہترین قرار دیا جارہا ہے کوئٹہ کا کوالٹی ایئر انڈکس 31 مائیکرو گرا م ریکائرڈ کیا گیا ٹیکنکل ڈائریکٹر انوارمنٹل پروٹیکش کمیٹی بلوچستان انجینئر محمد خان اتمانخیل کے مطابق کوئٹہ کا بہترین ایئر کوالٹی انڈیکس برقرار ہے گزشتہ دو روز کی طرح آج بھی کوئٹہ کا کوالٹی ایئر انڈیکس سب سے کم یعنی 31مائیکر و گرام ریکارڈ کیا گیا ڈائریکٹر ٹیکنکل ادارہ تحفظ ماحولیات کے مطابق کوئٹہ ملک کا صاف ترین شہر ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker