بلوچستانتازہ ترین

یونان کشتی حادثہ، کوئٹہ کے 5 اہلکاروں سمیت ، ایف آئی اے کے31 اہلکار ملوث ہونے کا انکشاف

یونان کشتی حادثہ، کوئٹہ کے 5 اہلکاروں سمیت ، ایف آئی اے کے31 اہلکار ملوث ہونے کا انکشاف
ایف ائی اے کے 31 افسران کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ
تمام 31 افسران گریس حادثے میں ملوث پائے گئے ہیں
فیصل اباد ایئرپورٹ کے 19 سیالکوٹ ایئرپورٹ کے تین افسران شامل
لاہور ایئرپورٹ کے دو اسلام اباد ایئرپورٹ کے دو جبکہ کوئٹہ ایئرپورٹ کے پانچ افسران شامل
افسران میں انسپیکٹر سب انسپیکٹر اور کانسٹیبل شامل
تمام 31 افسران گریس کشتی حادثہ میں لوگوں کو بھجوانے میں ملوث رہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker