بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر تین بجے ہوگا

بلو چستان اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر تین بجے ہوگا۔ اجلاس میں نو منتخب رکن بلو چستان اسمبلی علی حسن زہری اپنی رکنیت کا حلف اٹھا ئیں گے ،اجلاس میں بلو چستان انسٹیٹیوشن کا ( ترمیمی ) مسودہ قانون مصور 2024، بلو چستان تنازعات کے متبادل حل کا ( تر میمی ) مسودہ قانون مصورہ 2024 اور بلو چستان ٹیکس آن لینڈ ایگریکلچرل انکم کا ( ترمیمی ) مسودہ قانون مصدرہ 2024پیش کیاجائیگا ، اجلاس میں محکمہ کھیل اور محکمہ پی ایچ ای سے متعلق سوالات دریافت اور انکے جوابات دیئے جائیں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker