بلوچستانتازہ ترین

سوراب : بس کے مسافروں کو مسافر بن کر ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

کوئٹہ: مسافر بس کے مسافروں کو مسافر بن کر ڈاکوؤں نے لوٹ لیا
سوراب: کوئٹہ سے سوار ہونے والے مسافروں نے سوراب ڈسٹرکٹ کے ایریا میں مسافر کوچ کو لوٹ لیا۔
رات گئے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ زہری موڑ کے قریب کوئٹہ سے کراچی جانے والے مسافر بس کو ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا مسافر بس میں سوار چار ڈاکو کوئٹہ جبل نور سے سوار ہوئے تھے زہری موڑ پر ہی ڈاکوؤں نے بس میں لوٹ مار شروع کردی۔
مسافروں کو نقدی موبائل فون اور قیمتی اشیاء سے محروم کردیا ، جبکہ ڈاکوؤں باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker