تازہ ترینبلوچستان

کوئٹہ : خیزی چوک پر احتجاج اور روڈ بلاک کرنے پر دس افراد کے خلاف مقدمہ درج

کوئٹہ۔۔ خیزی چوک پر احتجاج اور روڈ بلاک کرنے پر دس افراد کے خلاف مقدمہ درج
کوئٹہ۔۔ کوئلہ پھاٹک پر ایف آئی اے اہلکاروں کے ساتھ ہاتھاپائی اور گالم گلوچ اور بایزید خروٹی کو فرار کرانے میں مدد کرنے والے افراد کی بھی شناخت اور تلاش جاری ہے
کوئٹہ۔۔ پولیس کے ساتھ گالم گلوچ ہاتھاپائی اور روڈ بلاک کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا
کوئٹہ۔۔ کوئلہ پھاٹک پر بایزید خروٹی کی گرفتاری وقت ایف آئی اے اہلکاروں کے ساتھ ہاتھا پائی اور گالم گلوچ کرنے والے افراد کی تلاش بھی جاری ہے۔
کوئٹہ۔۔ کوئلہ پھاٹک پر بایزید خروٹی کی گرفتاری کے وقت بایزید خروٹی کو فرار کرانے میں مدد کرنے اور ایف آئی اے اہلکاروں کے ساتھ ہاتھائی پائی کرنے والے افراد کو کیمروں کے ذریعے تلاش کو شناخت کیلئے پولیس و ایف آئی اے کی کاروائی و تفتیش کررہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker