تازہ ترینبلوچستان

منگچر حملے میں ملوث دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ قلات میں دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں.بزدلانہ حملے میں ملوث دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا.سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی قابل تحسین ہے.سکیورٹی فورسز کے جوان بہادری سے دہشت گردوں کے خلاف لڑے. جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں.شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا.بلوچستان میں دہشت گردوں کے لیے کوئی جگہ نہیں.عوام کے تحفظ اور امن کے قیام کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker