تازہ ترینبلوچستان

وزیراعظم سے بلوچستان کے وکلا وفد کی ملاقات، امن و امان اور سیکیورٹی پرتبادلہ خیال

وزیراعظم سے بلوچستان کے وکلا کے وفد کی ملاقات، بلوچستان میں امن و امان اور سیکیورٹی کی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وکلا وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی ترقی کیلئے بلوچستان کی ترقی انتہائی اہم ہے۔

انہوں نے کہاکہ بلوچستان کی باصلاحیت افرادی قوت ملک کا قیمتی اثاثہ ہے، حکومت بلوچستان کی ترقی کیلئے اقدامات جاری رکھے گی۔

وکلاء وفد کا صوبہ بلوچستان کی ترقی کو ترجیح دینے کے اقدامات پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker