بلوچستان

جسٹس محمد اعجاز سواتی نے بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس محمد اعجاز سواتی نے بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

کوئٹہ، 20 مئی: گورنر ہاؤس کوئٹہ میں آج حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں قائم مقام چیف جسٹس محمد اعجاز سواتی نے بلوچستان ہائی کورٹ کے مستقل چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے قائم مقام چیف جسٹس محمد اعجاز سواتی سے حلف لیا۔

تقریب حلف برداری میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی، بلوچستان ہائی کورٹ کے معزز ججز صاحبان، صوبائی سیکرٹریز اور سینئر وکلاء و دیگر شریک تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker