انٹرنیشنل

ایئر انڈیا حادثہ : جائے وقوعہ سے 204 لاشیں برآمد

🔴 ایئر انڈیا نے احمد آباد حادثے میں سوار مسافروں کی قومیتوں کی تصدیق کی ہے:
169 بھارتی
53 برطانوی
7 پرتگالی
1 کینیڈین
دوسری طرف: پولیس چیف احمد آباد نے کہا ہے کہ جائے حادثہ سے 204 لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں
لاشوں میں مسافروں سمیت وہ افراد بھی شامل ہو سکتے ہیں جو طیارہ گرنے کے نتیجے میں زمین پر ہلاک ہوئے، احمد آباد پولیس چیف۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker