بلوچستان

تمپ: نامعلوم مسلح افراد کی جانب فائرنگ اورتمپ نادرا آفس نذر آتش

تحصیل تمپ میں نامعلوم مسلح افراد نے نادرا آفس پر حملہ کرکے فائرنگ کی اور اس کے بعد تمام سرکاری ریکارڈ کو جلا دیا۔

پولیس کے ایک اہلکار نے نادرا آفس جلانے اور سرکاری ریکارڈ کو نقصان پہنچانے کی تصدیق کی ہے۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے دشت کھڈان میں بھی نامعلوم افراد نادرا آفس کا سارا ریکارڈ نزر آتش کرچکے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker