بزنس

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ایران اور اسرائیل کے درمیان سیز فائر کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3800 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 54 ہزار 365 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونا 3258 روپے سستا ہوا جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 3 ہزار 810 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 39 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 3327 ڈالر پر آ گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker