پاکستان

گاڑیوں کے بعد موٹرسائیکلوں کیلئے بھی فٹنس سرٹیفکیٹ لینا لازمی قرار

فضائی آلودگی کی روک تھام کے لئے تپنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے،نجی گاڑیوں کے بعد اب موٹر سائیکلوں کیلئے بھی فٹنس سرٹیفکیٹ لینا لازم ہوگا۔

سیکرٹری پنجاب پروونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی محمد حسن احسن نے سما سےخصوصی گفتگو میں کہا  نجی گاڑیوں کے بعد اب موٹرسائیکلوں کیلئے بھی فٹنس سرٹیفکیٹ لینا لازم ہوگا،پنجاب حکومت کی جانب سے موٹر وہیکل آرڈیننس 1965میں تبدیلی کردی گئی ہے۔

محمد حسن احسن نےمزیدکہا پرچی چالان ختم کرنے کے احکامات دیدیئے گئے ہیں، سنگل کلک پرروٹ پرمٹ حاصل کیا جا سکےگا،رشوت کاخاتمہ ہوگا،جلدآلودگی پھیلانےوالی موٹر سائیکلوں کی بھی چیکنگ شروع کی جائیگی،روٹ پرمٹ کے حصول کو ڈیجیٹل کرنےجا رہے ہیں،اوور لوڈنگ بڑا مسئلہ ہے، تمام اضلاع میں میپنگ مکمل کی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker