پاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی چوہدری نثار کی رہائش گاہ آمد، سیاسی امور پر تبادلۂ خیال

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور چوہدری نثار کے درمیان سیاسی امور پر تبادلۂ خیال ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف چوہدری نثار کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے سابق وفاقی وزیر کی عیادت کی، ملاقات میں ملکی موجودہ سیاسی صورتِ حال پر بات چیت بھی کی گئی۔

 

اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چوہدری صاحب آپ تو ہمیں بھول ہی گئے۔

 

ذرائع کے مطابق چوہدری نثار نے جواب دیا کہ نہیں نہیں میاں صاحب، بس طبیعت ٹھیک نہیں رہتی۔

ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم اور سابق وزیرِ داخلہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطے بھی موجود ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker