Khyber Pakhtunkhwaتازہ ترین

شمالی وزیرستان میں دو روز کیلئے کرفیو نافذ

شمالی وزیرستان میں دو روز کیلئے کرفیو نافذ کردیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع بھر میں دو  روز کیلئے کرفیو نافذ ہوگا اور تجارتی مراکز، مارکیٹوں میں جانےپربھی پابندی ہوگی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کرفیو جمعہ شام7 بجے سے پیر کی صبح 5 بجے تک نافذ ہوگا۔

دوسری جانب  ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل میں کل کرفیو نافذ ہوگا،  کرفیو کا اطلاق صبح 6 سے شام 7 بجے تک ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker