تازہ ترین

کوئٹہ : جناح روڈ پر فائرنگ، قبائلی رہنما حاجی عبدالروف سیگی کے بیٹے اسلم ترین جاں بحق

جناح روڈ پر فائرنگ، قبائلی رہنما حاجی عبدالروف سیگی کے بیٹے اسلم ترین جاں بحق

کوئٹہ جناح روڈ نزد جناح چیک پوسٹ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما حاجی عبدالروف سیگی کے فرزند اسلم ترین جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker