پاکستان

کراچی: کلفٹن سی ویو کے قریب گاڑی سے خاتون اور مرد کی لاشیں برآمد

کراچی: کلفٹن سی ویو کےقریب اپارٹمنٹ کی پارکنگ میں گاڑی سے خاتون سمیت 2  افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کے مطابق مردکی شناخت شہبازملک کے نام سے ہوئی  جو ریٹائرڈ سرکاری افسرتھے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ ممکنہ طور پرگاڑی میں گیس بھرنے سےموت ہوئی ہے۔

دوسری جانب کراچی کے علاقے لیاری چاکیواڑہ میں فلیٹ سے بھی  ایک شخص کی لاش ملی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker