بلوچستان

ژوب: گورنر بلوچستان کی رہائش گاہ پر فائرنگ

ژوب: گورنر بلوچستان جعفر خان سے ملاقات کے لیے آنے والے تین طلبہ اور دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق۔
ژوب: زخمی طلبہ کا تعلق گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ژوب سے ہے۔
ژوب: زخمیوں کی حالت تسلی بخش بتائی جارہی ہے، پولیس۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker