بلوچستان
اوتھل: خوفناک ٹریفک حادثے میں 10 افراد جاں بحق

اوتھل ، بس اور پھتر والے ٹرک میں خوفناک تصادم ، حادثے میں 10 افراد جاں بحق ہونے کی اطلاع
حادثہ س قدر خوفناک تھا کہ مسافروں اور بس عملہ شناخت کے قابل نہیں ہے زخمیوں اور لاشوں کو سول ہسپتال اوتھل منتقل کردیا گیا ہے



