پاکستان

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان فیری سروس کے آغاز پر غور

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان فیری سروس کے آغاز پر غور کیا جارہا ہے۔

وزیر بحری امورجنید انوار چوہدری سے ترک وزیر ٹرانسپورٹ کی ملاقات ہوئی جس دوران دونوں شخصیات نے جہاز سازی، آپریشنز اور شپ بریکنگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔

ملاقات کے دوران جنید انوار چوہدری نے ترک سرمایہ کاروں کو گوادر میں سرمایہ کاری کی دعوت دی جس پر انہیں بتایا گیا کہ ترک سرمایہ کاروں کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker