پاکستان

سرگودھا: انٹرپول کے ذریعے 2 اشتہاری ملزمان دبئی سے گرفتار

سرگودھا: انٹرپول کے ذریعے 2 اشتہاری ملزمان دبئی سے گرفتار کر لیے گئے۔

پولیس کے مطابق ایک ملزم کو 7 برس بعد اور دوسرے ملزم کو ایک سال بعد گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ دونو ں اشتہاری ملزمان کو انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار کیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم آکاش نے پرانی دشمنی پر ایک شخص کو قتل کیا تھا جبکہ 2019 میں ملزم اکرام علی کی کار کی ٹکر سے 3 بچے جاں بحق ہوئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker