شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔ پولیس نے بتایا کہ لاشیں میر علی اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.