پاکستانتازہ ترین

سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر باجوہ پاکستان واپس پہنچ گئے

سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر باجوہ وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

جنرل(ر) باجوہ خاندان کے ہمراہ نجی دورے پر یورپ اور متحدہ عرب امارات میں تھے،سابق آرمی چیف اپنی اہلیہ کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ، جرمنی اور دوسرے ملکوں میں وقت گزاررہے تھے۔

رواں ہفتے جنرل باجوہ اپنے صاحبزادے کے گھردبئی میں مقیم تھے،جنرل باجوہ ایک ماہ بعد کل رات دبئی سے راولپنڈی پہنچے۔

جنرل باجوہ اپنی اہلیہ کے ہمرا ہ پاکستان میں مقیم رہیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker