بلوچستان

چمن : فائرنگ سے ایف سی کے تین جوان شہید

چمن: روغانی روڈ پر فائرنگ، تین ایف سی اہلکار شہید
🔶 بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں روغانی روڈ پر نامعلوم افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی ہے، جس کے نتیجے میں تین ایف سی اہلکار جاں بحق جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔
🔶 ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے اہلکار پرائیویٹ گاڑی میں سفر کر رہے تھے۔ زخمی اہلکار کو طبی امداد کے لیے کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker