پاکستانتازہ ترین

دورہ سعودی عرب، وزیراعظم کے غزہ کے حق میں آواز اٹھانے پر ہال تالیوں سے گونج اٹھا

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے دورہ سعودی عرب میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹیو کانفرنس میں شرکت کی۔

وزیر اعظم نے ریاض میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کیلئے منعقدہ فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹیو کانفرنس سے خطاب کیا۔

شہباز شریف نے خطے اور عالمی ترقی کیلئے غزہ و فلسطین میں ظلم و ستم کے خاتمے کو لازمی قرار دیا۔ وزیراعظم کی جانب سے غزہ اور فسلطین کے نہتے مسلمان بہن بھائیوں کے حق میں آواز اٹھانے پر ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker