بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کوئٹہ کے نواحی علا قے کچلاک بائی پاس پر گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی جا ری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker