پاکستان

نوشہرو فیروز میں ہولناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

نوشہرو فیروز میں ہولناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق
🔶 صوبہ سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کار لاڑکانہ سے کراچی جا رہی تھی کہ راستے میں حادثے کا شکار ہو گئی۔
🔶 حادثے کے بعد لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق سولنگی برادری سے ہے۔ مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker