بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ میں چور گروہ سرگرم، ایک ہفتے کے دوران شہریوں کے 16 موٹرسائیکلیں چوری

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں موٹر سائیکل چور سرگرم دن دیارے کوئٹہ کی شاہراہوں سے موٹرسائیکل چوری ہونے کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ ہو گیا تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کی معروف شاہرا جناح روڈ پر واقع کبیر بلڈنگ میں ایک ہفتے کے دوران 7 موٹر سائیکلیں چوروں نے چوری کر لی جبکہ پرنس روڈ پر ایک ہفتے کے دوران چار موٹر سائیکلیں چوروں نے چوری کر لی اسی طرح اگر بات کی جائے تو مسجد روڈ سے ایک ہفتے کے دوران تین موٹر سائیکلیں چور لے اڑے جب کہ میزان چوک سے دو موٹر سائیکلیں بھی چوری ہوگئی ہو این ایکے مطابق ایک ہفتے میں چوری ہوئی ہیں دن بدن کوئٹہ شہر میں موٹرسائیکلوں کی چوری کی واردات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اس طرح اگر دیکھا جائے تو ایک ہفتے کے دوران ان شہراں سے 15 موٹرسائیکلیں چوری ہو چکی ہیں جبکہ متعلقہ تھانے اور پولیس کوئی کاروائی عمل میں نہیں لے کر ارہی چوروں کے خلاف کوئٹہ شہر کے شہریوں نے سی سی پی او کوئٹہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پولیس کی گشت میں اضافہ کریں اور ان چوروں کے خلاف کاروائی عمل میں لے کر ائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker