پاکستانتازہ ترین

کراچی میں ڈاکوؤں نے ایک اور گھر اجاڑ ڈالا

کراچی میں ڈاکوؤں نے ایک اور گھر اجاڑ ڈالا ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان شہری کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔

کراچی میں ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری اور معصوم شہریوں کی جان لینے کا سلسلہ جاری ہے اور ایک اور گھر کے چراغ کو بجھا دیا گیا ہے۔

لیاقت آباد نمبر تین میں ڈکیتی مزاحمت پر بے رحم ڈاکوؤں نے یوسف نامی شہری کو قتل کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق ماسک پہنے ملزم نے پہلے شہری سے بحث کی اور اسی دوران اس کو ڈرانے کے لیے زمین پر فائر کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker