تازہ ترینپاکستان

‎طورخم بارڈر پر ‎پاکستانی اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ تا حال جاری

افغان وزارت داخلہ کے ترجمان عبد المتین قانع نے ‎طورخم بارڈر پر ‎پاکستانی اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک افغان فوجی کی ہلاکت اور دو کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
ترجمان نے کہا کہ پاکستانی سائڈ پر بھی جانی نقصان ہوا ہے۔ پاکستان نے سرکاری طور پر کوئی بیان جاری نہیں کیا لیکن خیبر ضلع میں ذرائع کا کہنا ہے کہ تین سرحدی اہلکار معمولی زخمی ہوئے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker