پاکستان

پشاور میں شوہر نے بیوی اور دو بیٹیوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

پشاور کے نواحی علاقے چمکنی میں شوہر نے بیوی اور دو بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کرلی ۔

پولیس کے مطابق چمکنی میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اوردو بیٹیوں کو قتل کردیا اور خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی ۔پولیس نے لاشیں تحویل میں لے اسے پوسٹمارٹم کے لئے بھجوا دیا ۔جبکہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker