پاکستانتازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع

وفاقی حکومت کی جانب سے پندرہ دن میں دوسری بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے، عالمی سطح پر پیٹرول کی قیمت میں 6.32 ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی، عالمی سطح پر پیٹرول کی قیمت 99.93 فی بیرل کے قریب ہے۔

ڈیزل کی قیمت میں 9.70 روپے فی لٹر کی کمی کا امکان ہے، عالمی سطح پر ڈیزل کی قیمت 4.97 ڈالر فی بیرل تک گر گئی، ڈیزل کی قیمت تقریباً 99.08 فی بیرل ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker