پاکستان

جامشورو: نوری آباد کے قریب بس اور ٹریلر کی ٹکر، 20 افراد زخمی

جامشورو میں خطرناک ٹریفک حادثے میں بس اور ٹریلر میں تصادم ہوگیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق بس اور ٹریلر کی یہ ٹکر نوری آباد کے قریب ہوئی جس کے باعث 20 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ زخمیوں میں خواتین و بچے بھی شامل ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری اسپتال منتقل کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker