پاکستانتازہ ترین

ڈاکٹر ذاکر نائیک کا مضمون تقابل ادیان ہے : مفتی محمد تقی عثمانی

بہت سے دوستوں نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی پاکستان آمد کے حوالے سے دریافت کیا ہے تو گزارش ہے کہ ڈاکٹر صاحب میڈیکل ڈاکٹر ہیں اور تقابل ادیان ان کا مضمون ہے۔فقہی مسائل ان کا میدان نہیں. اسی حوالے سے شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی کی بھی انہیں یہی نصیحت تھی کہ وہ اپنے میدان میں ہی کام کریں , اس سے باہر نکلیں گے تو نقصان ہوگا۔ اس لیے ڈاکٹر صاحب سے کسی بیماری کے علاج کے لیے یا تقابل ادیان کے متعلق معلومات کے لیے استفادہ کر سکتے ہیں اس کے علاوہ نہیں۔
علماء کرام کی بھی اس حوالے سے عمومی رائے یہی ہے جو اوپر ذکر کی گئی۔
فقہی مسائل معلوم کرنے کے لیے اپنے مکتبہ فکر کے جید علماء کرام سے رابطہ کریں۔

جواد عبدالمتین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker