بلوچستان

کوئٹہ قمبرانی روڈ پرفائرنگ، نجی کمپنی کاسیکورٹی گارڈ جاں بحق

کوئٹہ کے قمبرانی روڈ پر مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، فائرنگ سے نجی کمپنی کا سیکورٹی گارڈ جاں بحق،  مقتول کی شناخت حضور بخش کے نام سے ہوئی،  لاش پوسٹ مارٹم کےلئے ہسپتال منتقل، پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker