پاکستان

جے ایف 17 سمیت پاکستان کے 3 طیارے برطانیہ میں رائل انٹرنیشنل ایئر شوکا حصہ

جے ایف 17 سمیت پاکستان کے 3 طیارے برطانیہ میں رائل انٹرنیشنل ایئر شوکا حصہ بن گئے ہیں اور اس  حوالے سے دی رائل انٹرنیشنل ایئر شو کی ویب سائٹ پر طیاروں کی فہرست جاری کردی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق آر آئی اے ٹی شو 18 سے 20 جولائی تک آر اے ایف فیئرفورڈ میں منعقد ہوگا،  پاکستان سے جے ایف 17، سی 130ہرکولیس اور آئی ایل 78 طیارہ شو کا حصہ ہونگے،  جے ایف 17 پہلی بار رائل انٹرنیشنل ایئر شو میں حصہ لے رہا ہے،  ایئرشو میں بھارت کی نمائندگی  کرنے کیلئے کوئی طیارہ شامل نہیں ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker