تازہ ترینانٹرنیشنل

غزہ میں اسرائیل کی دہشتگردی جاری، مزید 54 فلسطینی شہید، 500 سے زائد زخمی

غزہ میں واحد ڈائیلاسز اسپتال بھی صہیونی طیاروں کی بمباری سے زمیں بوس ہو گیا۔ دہشت گرد اسرائیل نے مزید 54 فلسطینیوں کو شہید کر دیا، حملے میں 5 سو سے زاید زخمی ہوئے۔ رفح میں امدادی سینٹر پر حملے میں 3 شہید جبکہ 35 زخمی ہوئے۔ شہدا کی مجموعی تعداد 54 ہزار 400 سے زائد ہو چکی ہے۔ غزہ کا واحد ڈائیلاسز اسپتال بھی صہیونی طیاروں کی بمباری سے زمیں بوس ہو گیا۔

دہشت گرد اسرائیل نے غزہ کا واحد ڈائیلاسز اسپتال بھی نہ چھوڑا، بمباری سے 54 فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا۔

اسرائیلی فوج نے رفح میں امدادی سینٹر پر پھر حملہ کیا جس میں 3 افراد شہید جبکہ 35 زخمی ہوئے۔

اسرائیلی حریف کو ہرانے کے بعد آئرش فائٹر کا ’فلسطین آزاد کرو‘ کا نعرہ

اقوام تحدہ نے امداد کے منتظر فلسطینیوں پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

ورلڈ فوڈ پروگرام کی ڈائریکٹر سنڈی مکین کا کہنا ہے کہ غزہ میں اس وقت فوری جنگ بندی کی ضرورت ہے تاکہ بھوک سے بے حال ہر ایک فلسطینی تک کھانا پہنچایا جاسکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker