پاکستانتازہ ترین

دنیا بھر میں سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی

دنیا بھر میں سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی، قیمتیں نصف رہ گئیں، یورپ اور امریکا کے گوداموں میں سولر پینلز کے ڈھیر لگ گئے۔

انٹرنیشنل انرجی ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 2023 کے دوران سولر پینلز کی قیمتوں میں نصف کی حد تک گراوٹ آئی ہے اور اس وقت بھی مزید قیمتیں گر رہی ہیں۔

سولر پینلز بنانے والے لاگت میں کمی پر توجہ دے رہے ہیں اور جدت پر بھی توجہ مرکوز کئے ہیں تاکہ سولر پینلز کی فروخت میں اضافہ ہو اور منافع بھی بڑھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker