پاکستانتازہ ترین

سونےکی آن لائن اورفزیکل خرید وفروخت کیلئے پہلی باضابطہ کمپنی کا قیام

پاکستان میں سونے کی آن لائن اور فزیکل خرید و فروخت کیلئے پہلی باضابطہ کمپنی کا قیام عمل میں آگیا۔

زکریا گولڈ کموڈٹیز نے ایس ای سی پی اور پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج سے سونے کی آن لائن اور فزیکل ٹریڈنگ کا لائسنس حاصل کرلیا۔

کمپنی کےترجمان ترجمان زکریاگولڈ کےمطابق آن لائن گولڈ ٹریڈنگ سے سونے کے نرخوں میں سٹہ بازی اوربلیک مارکیٹنگ کا خاتمہ ہوگا،ملک بھرمیں سونے کے یومیہ نرخ بھی اسی کمپنی کی جانب سے جاری کئے جائینگے ۔

سونے کےیومیہ نرخوں کے اجراء کیلئے کمپنی کےدفتر کےباہربڑی اسکرین بھی نصب کی گئی ہے۔کمپنی کا باقاعدہ افتتاح 30جنوری کو متحدہ عرب امارات کے معروف کاروباری گروپ کے چیئرمین ڈاکٹربو عبداللہ کرینگے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker