تازہ ترینعلاقائیکرائم

زمین کا تنازعہ دن دہاڑے چار افراد کا قتل

تھانہ ککرالی کے گاوں لادیاں کے قریب موٹر سائیکل سواروں کی کیری ڈبہ پر اندھادھند فائرنگ کے نتیجہ میں گاڑی میں موجود چاروں افراد شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ھوئےجان کی بازی ہار گئے۔ مقتولین مقدمہ قتل کے سلسلہ میں کھاریاں پیشی پر جارھے تھے۔اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ ککرالی بھائی نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق
کیری ڈبہ میں سوار چاروں مقتولین کچھ عرصہ قبل سمرالہ کے رہائشی ملک فاروق کے جوانسال بیٹے کے قتل کی درج ھونیوالی ایف آئی آر کے ملزمان تھے۔مقتولین کے نام
1-محمّد عرفان نمبردار ،2.عطا الرحمان ولد سلطان
3- محمّد شہزاد ولد طاہر 4.سفیان ولد عرفان قوم اعوان ساکن سمرالا تحصیل کھاریاں ضلع گجرات

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker