پاکستانتازہ ترین

سال کے آخری کاروباری دن میں ڈالر مزید سستا ہوگیا، روپیہ مستحکم

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔

انٹربینک میں سال کے آخری کاروباری دن میں ڈالر مزید 7 پیسے سستا ہوا ہے جس کے بعد سال 2023 کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 281 روپے 86 پیسے ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر27 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 93 پیسے پر بند ہوا تھا۔

انٹربینک میں سال 2023 میں ڈالر 55 روپے43 پیسےیعنی 24 فیصد مہنگا ہوا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker