بلوچستان

ژوب :سڑک کے کنارے نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 2 بچے جاں بحق

ژوب کے علاقے میں سڑک کے کنارے نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 2معصوم بچے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس اسٹیشن شیرانی اورشاکر ہوٹل کے عقب میں واقع پہاڑی علاقے میں نامعلوم افراد کی جانب سے سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کیلئے نصب کیاگیا دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 2بچے جاں بحق ہوگئے جن کی عمریں 13اور14سال بتائی جاتی ہیں اورانکا تعلق مانی خواہ کے خانہ بدوش گھرانے سے ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker