بلوچستان

بولان میں مسافر ویگن الٹنے سے ایک شخص جاں بحق، تین خواتین سمیت 10 افرادزخمی

بولان بی بی نانی پل مسافر ویگن الٹنے سے ایک شخص جانبحق جبکہ تین خواتین سمیت دس افراد زخمی ہوگئے زخیوں کو سبی منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق بولان گورکرت پولیس تھانے کی حدود بی بی نانی پل کے مقام پر سبی سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن الٹنے سے ایک شخص جانبحق جبکہ تین خواتین سے دس افراد زخمی ہوگئے زخمیوں اور مرنے والوں کو سبی منتقل کردیا گیا زخمیوں کا تعلق سبی سے بتایا جارہا ہے واقعے کے بارے میں مزید پولیس تحقیقات کر رہی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker