
پنجاب سے تعلق رکھنے والے پنجاب مغوی بازیاب ہوگئے۔ انتظامیہ ذرائع کے مطابق ان مغویوں کو نامعلوم مسلح افراد نے 28 جنوری کو ضلع کیچ کے علاقے کولواہ سے اغوا کیا تھا۔ مغوی آواران کے علاقے گیشگور میں یوفون کا ٹاور لگانے جارہے تھے۔ مغویوں میں ٹیکینیشن اور مزدور شامل ہیں۔



