بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاون

کوئٹہ میں ٹریفک پولیس نے نان کسٹم پیڈ، کالے شیشے، فینسی نمبر والی گاڑیوں اور بغیر پرمٹ کے رکشہ مالکان کے خلاف کارروائی شروع کر دی۔ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں، کالے شیشے، اور فینسی نمبر والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی شروع کردی ہےاس کے علاوہ ٹریفک قونین کے خلاف ورزی اور بغیر پرمٹ کے رکشہ مالکان اور ڈرائیورز کے خلاف بھی کارروائی کی جارہی ہے ان کا کہنا ہے کہ کارروائی میں اب تک متعدد گاڑیوں اور رکشوں کو تحویل میں لیا گیا ہے،مزید کاروائی بھی کی جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker