پاکستانتازہ ترین

جے یو آئی نے چوہدری نثار کی حمایت کا اعلان کردیا

جے یو آئی نے چوہدری نثار علی خان کی حمایت کا اعلان کردیا . ایکسپریس نیوز کے مطابق چوہدری نثار کے فوکل پرسن شیخ ساجد اور ضلعی امیر جے یو آئی ڈاکٹر ضیاء الرحمن نے اس حوالے سے مشترکہ پریس کانفرنس کی اور بتایا کہ جے یو آئی کی جانب سے یہ فیصلہ حلقہ این اے 53 پر جے یو آئی امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد کیا گیا .
انہوں ںے کہا کہ جے یو آئی حلقہ این اے 53 پر اور پی پی 19 پر چوہدری نثار کی حمایت کرے گی . . .

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker