پاکستانتازہ ترین

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

راولاکوٹ: حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد کالعدم کمیٹی نے مظفرآباد کی جانب مارچ کو 21 جولائی تک موخر کردیا ہے۔

رہنما کالعدم ایکشن کمیٹی نے کہاکہ حکومت کی جانب سے مطالبات کےحل کی یقین دہانی کرائی گئی ہے اور مطالبات تسلیم نہ کیے تو 22 جولائی کو مارچ کا آغاز ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker