بزنس

عالمی مارکیٹ میں قیمتیں گرنےکے بعد ملک میں پیٹرول سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں قیمتیں گرنےکے بعد پیٹرول اورڈیزل سستاہونےکا امکان ہے۔

انڈسٹری ذرائع کے مطابق خام تیل کی قیمتوں میں 15 فیصد تک کمی ہوچکی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ پیٹرول 55 روپے فی لیٹر تک سستا ہو سکتا ہے اور ڈیزل کی قیمت میں 95 سے 100 روپے کمی ہوسکتی ہے۔

انڈسٹری ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سےمتعلق حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker