انٹرنیشنلتازہ ترین

غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ووٹنگ ایک دن کیلئے مؤخر

غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ووٹنگ ایک دن کے لیے مؤخر کر دی گئی ۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں فوری اور دیرپا جنگ بندی کےلیے سلامتی کونسل میں قرارداد پر ووٹنگ آج ہونا تھی ۔

تاہم قرارداد کا مسودہ پیش کرنے والے ملک متحدہ عرب امارات نے پیر کو ہونے والی ووٹنگ کو ایک دن کے لیے ملتوی کرنے کی درخواست کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker