خاران میں تین پولنگ اسٹیشنوں پر بم حملے، پسنی میں اسکول سے بم برآمد۔ نامعلوم افراد نے تین مختلف متوقع پولنگ اسٹیشنوں کو دستی بم سے نشانہ بنایا جن میں قلعہ اسکول، گرلز ہائی اسکول اور خاران شہر بلوچستان کے علاقے واپڈا میں ایک اور اسکول شامل ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے میں کسی نقصان کی اطلاع نہیں۔ علاوہ ازیں پسنی گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کے باہر ریموٹ کنٹرول بم برآمد ، گوادر سے بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول ببرشور کی چاردیواری کے قریب چھپایا گیا ریموٹ کنٹرول بم برآمد کیا گیا۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles
Check Also
Close



